کورونا سے تحفظ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ہزاروں ڈالرز کا قرضہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 80 لاکھ 20 ہزار ڈالرز قرضہ فراہم کرے گا۔بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ قرض پنجاب میں نظام آب پاشی کی بہتری پر خرچ ہوگا۔اس میں کہا گیا کہ منصوبے سے زراعت کے لیے پنجاب میں پانی

کی فراہمی بہتر ہوسکے گی۔مذکورہ معاہدے پر کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی اور سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن نے دستخط کیے۔اس رقم سے جہلم کینال، ڈیرہ غازی خان کینال سسٹم کو بہتر کیا جائے گا جبکہ رسول قادر آباد اور قادر آباد، بلوکی کینال کی ری ماڈلنگ کی جائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ اے ڈی بی سے ملنے والی رقم سے گریٹر تھل کینال کو بھی بہتر کیا جائے گا۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close