بھارتی سٹاک مارکیٹ بری طرح کریش،کتنےپوائنٹس تک کمی؟

بھارت(پی این آئی) بھارتی سٹاک مارکیٹ بری طرح کریش۔۔کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی 1938 پوائنٹس تک کمیتفصیلات کے مطابق ممبئی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی بھارتی سٹاک مارکیٹ بری طرح کریش ہوگئی ۔ جس کے نتیجہ میں سٹاک مارکیٹ میں 19380 پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ یہ کمی

5.43فیصد تک ریکارڈ کی گئیاس سے پہلے بھی کچھ روز قبل بھی بھارتی سٹاک مارکیٹ 1940 پوائنٹس تک کریش ہوئی تھی۔یادرہے کہ ایک ماہ قبل بھارتی سٹاک مارکیٹ 41565 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی تھی لیکن کرونا وائرس، دہلی فسادات کے باعث سٹاک مارکیٹ مسلسل تیزی سے گرنا شروع ہوگئی اور آج 33800 پوائنٹس تک آگئی یعنی ایک ماہ میں بھارتی سٹاک مارکیٹ میں تقریبا 8000 پوائنٹس تک کمی ہوئیدوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی 546 پوائنٹس تک کمی ہوئی ہے اور 100 انڈیکس 37,126.66 پوائنٹس تک آگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close