تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا اعلان ، کہاں ؟ اہم خبر

آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے باعث تعلیمی ادارے دو دن کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق آزاد کشمیر میں شدید برفباری کے پیشِ نظر سکول پیر 26 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے، جس سے طلبہ کے لیے طویل ویک اینڈ بن جائے گا۔ متاثرہ علاقوں میں ہٹیان بالا، چوناری، چکوٹھی، لیپا ویلی، گنگا چوٹی، ارنگ کیل اور سرگان ویلی شامل ہیں، جہاں وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے، جبکہ نچلی سطح پر بارش ہو رہی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close