ایک تنخواہ اضافی ، ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری

صدر آزاد کشمیر نے اسکیل ایک کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔

یہ منظوری آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں دی گئی۔

ترکیہ کی پاکستان میں جنگی ڈرونز تیار کرنے کی فیکٹری بنانے کیلئے تیاری

واضح رہے کہ نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے پہلے خطاب میں اسکیل ایک کے تمام ملازمین کو ایک اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے اس خطاب میں اسکیل ایک کے عارضی ملازمین کی مستقلی کا بھی وعدہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close