شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد کشمیر میں گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔
جیو نیوز کے مطابق آزادکشمیر کے علاقے ڈڈیال میں گھریلو جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے طیش میں آکر بیوی اور بیٹی کو مارڈالا۔پولیس کا بتانا ہے کہ چھری کے وار سے شدید زخمی ہونے والی دوسری بیٹی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم نے خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں