اسے اٹھا لو، احمد فرہاد ضمانت ملنے پر رہا

آزاد کشمیر(پی این آئی)اسے اٹھا لو، احمد فرہاد ضمانت ملنے پر رہا۔۔۔آزاد کشمیر ہائیکورٹ سے ضمانت ہونے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا۔ آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی تھی۔احمد فرہاد گزشتہ ماہ اسلام آباد سے لاپتا ہوئے تھے جس کے بعد احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے ان کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔بعد ازاں آزاد کشمیر پولیس نے ان کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close