شاعر احمد فرہاد کی ضمانت، آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ

مظفرآباد(پی این آئی)شاعر احمد فرہاد کی ضمانت، آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ۔۔۔آزادکشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی۔آزاد کشمیر کی ہائیکورٹ نے احمدفرہادکی 2لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی گئی۔خیال رہے کہ شاعر احمد فرہاد مئی کے مہینے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتا ہوئے تھے جن کی بازیابی کے لیے ان کی اہلیہ عروج زینب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست دائر کیے جانے کے بعد آزاد کشمیر پولیس نے ان کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔بعدازاں وفاقی حکومت نے بھی 29 مئی کو 15 روز بعد اسلام آباد سے لاپتہ شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close