گرفتار کیے جانے والوں کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان

میرپور بار (پی این آئی)گرفتار کیے جانے والوں کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان۔۔۔میرپور بار نے گرفتار دو وکلاء کی رہائی کیلئے احتجاج کا اعلان کیا ہے، وکلاء کو عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔وکیل صاعد انصاری اور راجہ دانش پر پولیس اہلکار عدنان کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس نے گرفتار وکلاء کا عدالت سے دفعہ 302 کے تحت ریمانڈ حاصل کیا۔راجہ انعام ایڈووکیٹ کا دعویٰ ہے کہ پولیس اہلکار عدنان کی موت سے پہلے وکلاء کو گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close