اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس خواجہ محمد نسیم،آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان اورچیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ اور آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار لیاقت شاہین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور عدالت العظمیٰ اور عدالت العالیہ کے ججز کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں