نواز شریف کے جلسے میں شرکت کے بعد واپسی میں آزاد کشمیر کی اہم شخصیت جاں بحق

اسلام گڑھ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے علاقے اسلام گڑھ کے قریب ٹریفک حادثے میں حکومت آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری ڈاکٹر راجہ محمود الحسن جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔مقامی پولیس کے مطابق حادثے کے باعث راجہ محمود الحسن کی گاڑی اُلٹ گئی تھی، وہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں شرکت کر کے واپس آر ہے تھے کہ ان کی گاڑی اسلام گڑھ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close