سپیکر ازاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سے برٹش ہائی کمیشن کی کونسلرذو الیگزینڈر وائر سیکنڈ سیکرٹری اور وفد کے دیگر اراکین کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر ازاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سے برٹش ہائی کمیشن کی کونسلرذو الیگزینڈر وائر (Ms zoe Alexandra ware)،سیکنڈ سیکرٹری اور وفد کے دیگر اراکین نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی اور کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں وزیر آزاد حکومت اور ریاست جموں و کشمیر سید بازل نقوی نے برٹش ہائی کمشن کے وفد کو کشمیری ثقافت کا بھی تحفہ پیش کیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close