اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے حریت رہنما سید یوسف نسیم، رہنما مسلم کانفرنس مہر النساء کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر گلدستہ پیش کیا

راولپنڈی(پی آئی ڈی) سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حریت رہنما سید یوسف نسیم ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس مہر النساء کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور مبارکباد دی۔

 

 

 

 

اس موقع پر معاون خصوصی ہمراہ سپیکر سید عزادار حسین کاظمی، سیکرٹری جنرل پیپلز لیبر ونگ آزاد کشمیر سردار آفاق، سید مصطفیٰ حیدر اور دیگر بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close