آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے جج محمد اعجاز خان دوران تعطیلات 28 اگست تا 02 ستمبر سرکٹ بینچ راولاکوٹ بطور ”Vacation Judge“ فرائض انجام دیں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جج عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس محمد اعجاز خان دوران تعطیلات موسم گرما مورخہ28اگست تا02ستمبر 2023بمقام عدالت العالیہ سرکٹ بینچ راولاکوٹ بطور ”Vacation Judge“ فرائض سرانجام دیں گے۔

چیف جسٹس آزادجموں وکشمیرعدالت العالیہ و دیگر جج صاحبان ”Judge in Waiting“ ہوں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close