چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ڈائریکٹر اکیڈمی ایف آئی اے یاسین فاروق کے والد کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ڈی آئی جی حال ڈائریکٹر اکیڈمی ایف آئی اے یاسین فاروق کے والدِ محترم شیخ غلام فاروق کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

چیف جسٹس آزاد کشمیر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ والدکی وفات زندگی کے بڑے دکھوں میں سے ایک دکھ ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔ دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی تمام منازل کو آسان فرمائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close