چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ڈاکٹر طارق فضل سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سابق وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائش گاہ آمد۔چیف جسٹس آزاد کشمیر نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اُن کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور بلندی درجات کی دعا کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close