سیکرٹریٹ گروپ کے سینئر افسر راجہ شاہد کھوکھر ڈائریکٹر اطلاعات آزاد کشمیر تعینات، نوٹیفکیشن جاری، چارج سنبھال لیا، ڈائریکٹوریٹ کا دورہ، عملے سے ملاقات

مظفرآباد (پی آی ڈی ) راجہ شاہد کھوکھر کو ڈائریکٹر اطلاعات آزادکشمیر تعینات کر دیا گیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری۔ راجہ شاہد کھوکھر اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعینات تھے۔ انکا تعلق سیکرٹریٹ گروپ سے ہے جو مختلف محکمہ جات میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

وہ انتہای پروفیشنل اور قابل بیورو کریٹ ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close