اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان، آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ رخواجہ فاروق احمد اور سابق وزیر حکومت چوہدری عزیز کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔
اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان، آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ رخواجہ فاروق احمد اور سابق وزیر حکومت چوہدری عزیز کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں