راولاکوٹ گوئیں نالہ روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی بحالی اور تعمیر کے پیش نظر 14 مئی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) راولاکوٹ گوئیں نالہ روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی بحالی اور تعمیر کے پیش نظر 14 مئی تک ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی ہے آزاد پتن انٹری پوائنٹ سے تمام ٹریفک کو براستہ پلندری سواکراس گوئیں نالہ کی طرف موڑ کردی گئی ۔

گوئیں نالہ لینڈ سلائیڈنگ کی بحالی اور تعمیر کے دوران ٹریفک حادثات سے بچنے کیلئے راولاکوٹ اور راولپنڈی کے درمیان سفر کرنے مسافروں کو نیا روٹ اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close