اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔
اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کے درمیان مختلف حکومتی امور پر مشاورت کی گئی جبکہ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں