آزاد کشمیر، الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے ضمنی الیکشن لیے ریٹرننگ افسر تعینات کر دیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ میں انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج باغ کوڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیملی کورٹ باغ کو ریٹرننگ آفیسر،تحصیلدارباغ کو ریٹرننگ آفیسر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالہ سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close