آزاد کشمیر میں عید الفطر کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر میں 21 اپریل سے 25اپریل2023 تک عید الفطر کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔اس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close