آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب ایک روز کے لیے مؤخر، انتخاب آج ہو گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کےروز تک ملتوی ، منگل کے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔اجلاس سوموار کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہو ا ۔

ڈپٹی سپیکر نے اجلاس کل 18 اپریل 2023 کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا ۔قانون ساز اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close