پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کرلیا گیا،قومی اسمبلی نے چند روز قبل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023منظور کر کے توثیق کیلئے صدر پاکستان کو بھیجا تھا تاہم گزشتہ روز صدر عارف علوی نے بل نظر ثانی کیلئے واپس پارلیمنٹ کو بھیج دیا،اب اس حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) طلب کرلیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو (آج) دوپہر 2بجے کے بجائے سہ پہر4بجے ہوگا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close