اسلام آبا د (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق ممبر اسمبلی سردار صغیر خان شہید کے فرزند سردار احمد صغیر خان کو اسپیشل پولیٹیکل اسسٹنٹ ہمراہ وزیراعظم تعینات کر دیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں