آزاد کشمیر، کابینہ کا اجلاس آئندہ ہر ماہ کی 10 تاریخ کو ہو گا، وزیر اعظم کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ کابینہ کا اجلاس ہر ماہ کی 10تاریخ کو منعقد ہو گا۔ 10تاریخ کو سرکاری تعطیل ہونے کی صورت میں اجلاس اگلے روز منعقد ہو گا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر نے یہ ہدایت سموار کے روز ہونے ترقیاتی جائزہ اجلاس میں دی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close