صدرآزادکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری لندن سے نیو یارک روانہ

لندن(پی این آئی) صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے نیو یارک کے جان ایف کنیڈی ائیرپورٹ کے لئے روانہ ہو گئے۔اس سے قبل صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپنے ترکی،برطانیہ اور امریکہ کے دورے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کل بروز اتوار 29جنوری کو نیو یارک میں کشمیری کمیونٹی کے ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close