اسلام آباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاچی (Dr. Mehmet Pacaci) کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دورہ ترکی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاچی (Dr. Mehmet Pacaci) کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں