قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین کی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وادی کی سیاسی صورت پر بریفنگ کے علاوہ تنظیم کی کارکردگی سے آگاہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close