آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس ملتوی کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) اسپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس بروز بدھ وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ہوا۔

اجلاس شروع ہوتے ہی ممبر اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے کورم کی نشاندہی کی جس پر کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے سپیکرآزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے اجلاس 12جنوری 2023بروز جمعرات تک ملتوی کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close