وزیراعظم آزاد کشمیر سے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close