مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرمائی اسٹیشن پر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول 24 دسمبر سے 24 فروری تک بند رہیں گے۔ آزاد کشمیر کے سرمائی اسٹیشن پر موسم سرما کے دوران تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 24 دسمبرسے24 فروری تک بند رہیں ۔سیکرٹری ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے۔
ایک حکم کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سرمائی اسٹیشن پر تعلیمی ادارے 24 دسمبر 2022 سے 24 فروری 2023 تک بند رہیں گے اس حکم کا اطلاق نجی تعلیمی اداروں پر بھی ہو آزاد کشمیر کے گرمائی اسٹیشن پر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے 3 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں