اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے نہتے کشمیریوں بالخصوص خواتین اور بچوں پر مظالم بتاتے ہوے آبدیدہ ہو گئے اور ان کی آواز رندھ گئی ۔
اس موقع پر او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اور ان کے وفد کے بھی آنسو نکل آئے ۔کشمیر پر ڈاکومینٹری دیکھتے ہوے بھی وزیراعظم آبدیدہ رہے اس دوران وہ وفد کو بریف بھی کرتے رہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں