آزاد کشمیر، تحریک انصاف کے مرکزی عہدیدار نے استعفیٰ سردار تنویر الیاس کو بھجوا دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کو بھیجے گئے اپنے تحریری استعفیٰ میں ارشاد محمود نے یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ پیشہ وارانہ اور ذاتی مصروفیات کے باعث پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہورہے اس استعفیٰ کو منظور کیا جائے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close