کوہالہ کے مقام پر پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرنےوالے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) کوہالہ کے مقام پر پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرنےوالے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی دریا میں چھلانگ لگانے والا شخص کون تھا اور اس نے خودکشی کیوں پولیس اور انتظامیہ نے چھان بین شروع کردی دریائے جہلم میں ڈوبنے والے نامعلوم شخص کی تلاش کیلئے علاقہ مکینوں اور پولیس کی طرف سےبدریائے جہلم کے کناروں پر شروع کیا گیا سرچ آپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close