حکومت آزاد کشمیر نے اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کی منظوری دیدی

مظفرآباد( پی آئی ڈی)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کی منظوری دیدی ۔ آزادجموں وکشمیر میں کل مورخہ 09 نومبر2022 کو عام تعطیل ہو گی ۔ اس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close