عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیر نے قائد پاکستان عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔

اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ پاک قائد پاکستان عمران خان کو سلامت رکھے ،عمران خان اس قوم کی امید ہیں۔انہوں نے کہا کہ قوم عمران خان کے ساتھ ہے ،معاون خصوصی اطلاعات رفیق نیر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close