آزاد کشمیر اسمبلی، حکومت، اپوزیشن اراکین کے میں تصادم کا خدشہ اسپیکر نے اجلاس مزید ایک دن کیلئے ملتوی کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین اسمبلی کے درمیان مزید تصادم کے خدشہ کے پیش نظر سپیکر چوہدری نے اجلاس مزید ایک دن کیلئے ملتوی کر دیا۔ اب اجلاس 4 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے کے بجائے 5 اکتوبر صبح ساڑھے 10 بجے منعقد ہوگا

آزادجموں وکشمیر کا سازاسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق نے قواعد انضباط کار کے قاعدہ 29 ضمن ب کے تحت حاصل اختیارات کو بروے کار لاتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس 5 اگست تک موخر کیا سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین کی جانب سے جاری کیے گئے ایک حکم کے مظفرآباد قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 5 اگست بوقت ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا….

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close