عمران خان کا دورہ مظفرآباد، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دورہ مظفرآباد کے دوران پناہ گاہ کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پروزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان، وزراء حکومت آزادکشمیر، ممبران پارلیمانی پارٹی، پی ٹی آئی رہنما و دیگر بھی موجود تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close