مظفرآباد، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس طاہر محمود قریشی کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس طاہرمحمود قریشی کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کے عہدے پرقی دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے طاہر محمود قریشی کو آزاد کشمیر پولیس کے سینئر ترین افسر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کے رینک پہنائے اور انہیں ترقیاب ہونے پر مبارک دی طاہر محمود قریشی آزاد کشمیر پولیس کے دوسرے سینئر ترین افسر ہیں جنہیں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے اس قبل سردار فہیم احمد عباسی کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کے عہدے پر ترقیاب کیا گیاتھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close