حویلی کہوٹہ، گاؤں مندھار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جانبحق 3 خواتین شدید زخمی ہو گئیں

ضلع حویلی کے گاؤں مندھار میں ہفتہ کی صبح شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 13 سالہ بچہ محمد فرحان اور بچی ماہ نور فاطمہ موقع پر جاں بحق جبکہ دیگر تین خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں میمونہ ، صائمہ اختر اور نادرہ شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close