کس نے لگایا تکا، کس نے چلائی بوٹی؟ میر وپور بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کرے گا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر انٹر میڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کرے گا ۔سالانہ امتحانات میں کس نے لگایا تکا،کس نے چلائی بوٹی،

کس نے لگایا رٹہ اور کس نے کی دل لگا کر پڑھائی کون کتنے پانی میں آج دن ایک بجے سب کے ڈھول کا کھل جائے گا پول میرپور بورڈ میں پہلی 20 نمایان پوزیشنیں اپنے نام کرنے والے طلباء و طالبات کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ساتھ کون ہوا فیل کون ہوا پاس کس کی آئی سپلی اور کس کی قسمت نے کیا اس بار بھی کیا انکار یہ سب کچھ میرپور بورڈ کی ویپ سائٹ پر آج ہی اپ لوڈ کیاجائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close