چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جمعہ کے روز سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد و محکمہ جنگلات کے زیر اہتما م آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کے موقع پر پودا لگا کر افتتاح کیا۔

اس موقع پر سیکرٹری جنگلات چوہدری امتیاز، وائس چانسلر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی ڈاکٹر محمد کلیم عباسی، صدر سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد محمود بیگ ایڈووکیٹ،وسینئر وکلاء اور محکمہ جنگلات کے آفیسران بھی موجود تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close