کھوئی رٹہ سے لاہور، مسافر بس کالاڈب کے مقام پر بارش اور پھسلن کے باعث حادثہ کا شکار ہو گئی

کوٹلی (پی این آئی) کھوئی رٹہ سے لاہور جانے والی مسافر بس کالاڈب کے مقام پرشدید بارش اور پھسلن کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی بس میں سوار تمام مسافروں کی جانیں معجزانہ طورپر محفوظ رہیں معمولی زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا

عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتاری اور پھسلن کے باعث کالاڈب کے مقام پر ڈرائیور سے بےقابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی علاقہ مکینوں اور ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں کو ریسکیو کرکے قریبی ہسپتال میں پہنچادیا بس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close