آزاد کشمیر اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کا احتجاج رنگ لے آیا، وزراء کو قائمہ کمیٹیوں کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ واپس

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کا احتجاج اور بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ رنگ لے آیا حکومت نے قواعد انضباط کار میں ترمیم کرکے وزراء کو مجالس قائمہ کےچیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا متحدہ اپوزیشن کے گیارہ اراکین اسمبلی کو قانون ساز اسمبلی کی مجالس قائمہ کے چیئرمین نامزد کردیا گیا سیکرٹری اسمبلی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ۔

آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کی مجالس قائمہ کے چیئرمین نامزد کرنے کے معاملہ پر حکومت اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان جاری محاذ آرائی ختم ہوگئی ہے حکومت نے اپوزیشن کی طرف سے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ رنگ لے آیا اسمبلی کے قواعد انضباط کار میں قاعده 227 کے تحت متعلقہ قاعدہ معطل کرکے ترمیم کرکے وزراء کو مجالس قائمہ کے چیئرمین نامزد کرنے سے متعلق حکومت نے فیصلہ واپس لے کر متحدہ اپوزیشن کے موقف کو تسلیم کرلیا

سیکرٹری اسمبلی کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اپوزیشن اراکین راجہ محمد صدیق ایم ایل اے کو چیئرمین مجلس قائمہ برائے زراعت, امورحیوانات, ڈیری ڈویلپمنٹ, آبپاشی وسمال ڈیمز,راجہ فیصل ممتازراٹھور چیئرمین مجلس قائمہ برائے خوراک ومعدنی وسائل, محمد احمد رضا قادری ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ,سول ڈیفنس, بحالیات, میاں عبدالوحید ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے پاورڈویلپمنٹ آرگنائزیشن, منصوبہ بندی وترقیات, سید بازل علی نقوی ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے خزانہ, امداد ہاہمی, ان لینڈ ریونیو ,وقار احمد نور ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائےتوانائی, آبی وسائل اور میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی, عامر یاسین ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے

ریونیو سٹیمپس وکسٹوڈین, سردار عامر الطاف ایم ایل اے چئیرمین مجلس قائمہ برائے ہائر ایجوکیشن, جاوید اقبال بڈھانوی ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے جنگلات, وائلڈ لائف فشریز, سردار محمد جاوید ایوب ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے صنعت کامرس, لیبرویلفیئر, اوزان و پیمائش سیریکلچرو پرنٹنگ پریس جبکہ چوہدری قاسم مجید ایم ایل اے کےچیئرمین مجلس قائمہ برائے فزیکل پلاننگ وہاوسنگ نامزد کیا گیا ہے ۔ لے لیا متحدہ اپوزیشن کے گیارہ اراکین اسمبلی کو قانون ساز اسمبلی کی مجالس قائمہ کے چیئرمین نامزد کردیا گیا سیکرٹری اسمبلی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کی مجالس قائمہ کے چیئرمین نامزد کرنے کے معاملہ پر حکومت اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان جاری محاذ آرائی ختم ہوگئی ہے حکومت نے اپوزیشن کی طرف سے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ رنگ لے آیا اسمبلی کے قواعد انضباط کار میں قاعده 227 کے تحت متعلقہ قاعدہ معطل کرکے ترمیم کرکے وزراء کو مجالس قائمہ کے چیئرمین نامزد کرنے سے متعلق حکومت نے فیصلہ واپس لے کر متحدہ اپوزیشن کے موقف کو تسلیم کرلیا سیکرٹری اسمبلی کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اپوزیشن اراکین راجہ محمد صدیق ایم ایل اے کو چیئرمین مجلس قائمہ برائے زراعت, امورحیوانات, ڈیری ڈویلپمنٹ, آبپاشی وسمال ڈیمز,راجہ فیصل ممتازراٹھور چیئرمین مجلس قائمہ برائے خوراک ومعدنی وسائل, محمد احمد رضا قادری ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ,سول ڈیفنس, بحالیات, میاں عبدالوحید ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے پاورڈویلپمنٹ آرگنائزیشن, منصوبہ بندی وترقیات, سید بازل علی نقوی ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے خزانہ, امداد ہاہمی, ان لینڈ ریونیو ,وقار احمد نور ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائےتوانائی، آبی وسائل اور میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی, عامر یاسین ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے

ریونیو سٹیمپس و کسٹوڈین، سردارعامرالطاف ایمایل اے چئیرمین مجلس قائمہ برائے ہائر ایجوکیشن، جاوید اقبال بڈھانوی ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے جنگلات، وائلڈ لائف فشریز, سردار محمد جاوید ایوب ایم ایل اے چیئرمین مجلس قائمہ برائے صنعت کامرس, لیبرویلفیئر, اوزان وپیمائش سیریکلچرو پرنٹنگ پریس جبکہ چوہدری قاسم مجید ایم ایل اے کےچیئرمین مجلس قائمہ برائے فزیکل پلاننگ وہاوسنگ نامزد کیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close