اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی انچارج برائے اوورسیز عبداللہ ریار کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورمز پر اُٹھانے کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی انچارج برائے اوورسیز عبداللہ ریارکے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں