وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمدرفیق نیئر سے جمیل شفیع کی قیادت میں بھمبر کے صحافیوں کی ملاقات

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمدرفیق نیئر سے جمیل شفیع کی قیادت میں بھمبر کے صحافیوں وفدنے ملاقات کی۔دوران ملاقات میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری محمدرفیق نیئر نے کہاکہ حکومت آزادکشمیرریاست بھر میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھارہی ہے,بطور مشیر اطلاعات وہ اپنی تمام ترصلاحتیں بروئے کارلارہے ہیں.

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close