آزاد کشمیر سپریم کورٹ، ماہ مئی میں 312 مقدمات نمٹائے گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ مئی2022کے دوران مختلف بنچوں میں مجموعی طور پر 312 مقدمات نمٹائے۔چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں معزز جج صاحبان نے صدر مقام مظفرآباد میں 161، برانچ رجسٹری میرپور میں 76 اور برانچ رجسٹری راولاکوٹ میں 75مقدمات کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلے کیے۔

اس سے زیر التواء مقدمات میں واضح کمی آئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close