مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیاہےاور ان کی جگہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن شاہد محی الدین کوتبدیل کر کے وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیاہے۔
اس حوالے سے ضروری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں