اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر کے لوگوں تک انصاف کی فراہمی بہتر انداز میں پہنچانے کے لئے اقدامات اُٹھانے پر اتفاق رائے کیا گیا۔
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں