چیف سیکرٹری کا اختلافی نوٹ مسترد، وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایڈیشنل آئی جی پولیس کو چیئرمین سینٹرل بورڈ آف ریونیو مقرر کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت نے گریٍڈ 22 میں تعینات پولیس کے سینئر ترین افسر ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل پولیس سردار فہیم احمد عباسی کو چیئر مین سینٹرل بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سینئر ترین پولیس افسر ایڈیشبل آئی جی سردار فہیم احمد عباسی کو چیئرمین سی بی آر آزاد کشمیر کی تعیناتی سے متعلق چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ اور سیکرٹری سروسز کے اختلافی نوٹ کواوور رول کرتے ہوئے


وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے سردار فہیم احمد عباسی کو چیئرمین سی بی آر تعینات کرنے کی منظوری دی ۔سردار فہیم احمد عباسی کو سی بی آر کے چیئرمین کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی آس حوالے سے پھیلائے جانے والی افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close